کال سینٹر میں ڈیوٹی کرنا حلال ہے یا حرام ، کیا آپ اس بارے میں میری راہ نمائی کر سکتے ہیں ؟
کال سینٹر میں ڈیوٹی سر انجام دینے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ، بشر طیکہ کوئی حرام یانا جائز کام نہ کرنا پڑتا ہو۔
و في بداية المجتهد ونهاية المقتصد: وأما المنفعة: فينبغي أن تكون من جنس ما لم ينه الشرع عنه اھ (4/ 6)
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0