کیا قادیانی کے ساتھ نوکری (ڈرائیوری) وغیرہ کر کے تنخواہ لینا جائز ہے یا ناجائز؟ تفصیل سے بتائیں۔
قادیانی شخص کے پاس ملازمت اختیار کرنے کی اگرچہ گنجائش ہے اور اس صورت میں تنخواہ بھی حلال ہوگی (بشرطیکہ اسلام کے خلاف کوئی عمل سر انجام نہ دینا پڑتا ہو) مگر دینی حمیت اور قادیانیوں سے اظہار ِنفرت کے لئے اگر کسی قادیانی شخص کے ہاں ملازمت اختیار نہ کی جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0