اگر حیض سات دن سے پہلے بند ہوگیا ، تو نہا کر نماز پڑھ سکتی ہے ؟
اگر کسی عورت کی حیض آنے کی عادت سات دن ہو اور پھر کسی مہینے تین دن کے بعد اور سات دن سے قبل حیض بند ہوجائے ، تو ایسی صورت میں عورت کے ذمہ نماز کے اخیر وقت تک انتظار کرنا لازم ہے ، چنانچہ اگر اس وقت تک اسے حیض نہ آئے تو اس کے ذمہ غسل کرکے نماز پڑھنا لازم ہوگا۔
کما فی الدر المختار : (و إن) انقطع لدون أقله تتوضأ و تصلي في آخر الوقت و إن (لأقله) فإن لدون عادتها لم يحل و تغتسل و تصلي وتصوم احتياطا ؛ و إن لعادتها الخ
و فی رد المحتار : تحت (قوله لدون أقله) أي أقل الحيض و هو ثلاثة أيام (قوله في آخر الوقت) أي وجوبا بركوي و المراد آخر الوقت المستحب دون المكروه كما هو ظاهر سياق كلام الدرر و صدر الشريعة ، قال ط : و أهمل الشارح حكم الجماع و يظهر عدم حله بدليل مسألة الانقطاع على الأقل و هو دون العادة قلت : قد يفرق بين تحقق الحيض و عدمه و انظر ما نذكره قبيل قوله و النفاس لأم التوأمين (قوله و إن و لأقله) اللام بمعنى بعد ط (قوله لم يحل) أي الوطء و إن اغتسلت ؛ لأن العود في العادة غالب بحر (قوله و تغتسل وتصلي) أي في آخر الوقت المستحب و تأخيره إليه واجب هنا أما في صورة الانقطاع لتمام العادة فإنه مستحب كما في النهاية و البدائع و غيرهما (قوله احتياطا) علة للأفعال الثلاثة اھ (1/ 294)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0