ملازمت

سیگریٹ کمپنی میں ملازمت کرنا

فتوی نمبر :
50435
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

سیگریٹ کمپنی میں ملازمت کرنا

السلام علیکم! میرا نام ریحان ہے، اور میں کینیڈا میں مقیم ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا سگریٹ کی کمپنی میں ملازمت کرنا حلال ہے؟ میری نوکری ایک سگریٹ مینو فیکچرنگ کمپنی میں ہوئی ہے، جس کا نام برطانوی امریکی تمباکو ہے، یہ سگریٹ اور الیکٹرانک سگریٹ مینو فیکچرنگ کرتے ہیں ، اور کوئی نشہ آور چیز نہیں بناتے، کیا سگریٹ مینو فیکچرنگ کمپنی میں سیلز کی ملازمت کرنا حلال ہے؟ جن کا سارا منافع اسی کام سے ہوتا ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سگریٹ چونکہ نشہ آور حرام چیزوں میں سے نہیں، اس لئے سگریٹ بنانے والی کمپنی میں سیلز کی ملازمت کرنا اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو اپنے استعمال میں لانا شرعاً جائز اور حلال ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: والحاصل أن جواز البيع يدور مع حل الانتفاع مجتبى، واعتمده المصنف الخ (ج5 صـ69 ط: دار الفکر)۔
وفیہ ایضاً: (وصح بيع غير الخمر) مما مر، ومفاده صحة بيع الحشيشة والأفيون. الخ (ج6 صـ454 ط: دار الفکر)۔
وفی رد المحتار: (قوله وصح بيع غير الخمر) أي عنده خلافا لهما في البيع والضمان، لكن الفتوى على قوله في البيع، وعلى قولهما في الضمان إن قصد المتلف الحسبة وذلك يعرف بالقرائن، وإلا فعلى قوله كما في التتارخانية وغيرها. الخ (ج6 صـ454 ط: دارالفکر)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 50435کی تصدیق کریں
0     376
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات