علمی معلومات

ایک ساتھ عید منانے سے متعلق حدیث کے بارے سوال

فتوی نمبر :
5399
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

ایک ساتھ عید منانے سے متعلق حدیث کے بارے سوال

السلام علیکم !میں لندن ، انٹاریو ، کنیڈا میں رہتا ہوں، ادھر لندن میں دو مساجد ہیں ایک (ISNA) کی پیروی کرتی ہے اور دوسری سعود یہ عربیہ کی تاریخ کے مطابق چلتی ہے ۔ (ISNA) نے ایک کیلنڈر بنایا ہے۔ جس میں اگلے چار سال کی تاریخ طے کر دی گئی ہے عید اور رمضان کے لئے ، سعودیہ کا جو کیلنڈر ہے وہ صرف سعودیہ کے لئے ہے اور اس میں کبھی کبھی سعودی علماء کی طرف سے تبدیلی ہوتی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان دونوں میں سے کس کیلنڈر پر عمل کروں؟ میں یہ سوال اس لئے لکھ رہا ہوں کہ یہاں کے مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ کچھ احادیث میں وارد ہوا ہے کہ مسلمانوں کو عید اور رمضان سب کو ایک ساتھ منانا چاہئیے تاکہ لوگوں میں اتحاد قائم رہے اگر چہ تاریخ غلط ہو۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی کوئی حدیث تو ہماری نظر سے نہیں گزری کہ مسلمان عید اور رمضان ایک ساتھ منائیں اگر چہ تاریخ غلط ہو جائے؟ البتہ یہ حدیث صحیح ہے کہ جب چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور چاند دیکھو تو افطار (عید) کرو۔ اس لئے شہادتِ شرعیہ سے جب رویت ثابت ہو جائے تو اسی کے مطابق عمل چاہے وہ سعودیہ عربیہ یا کسی دوسرے کیلنڈر وغیرہ کے موافق ہو یا مخالف اور یہی اصل ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي مشكاة المصابيح : عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن غم عليكم فأكملوا عدة شعبان ثلاثين» (1/ 615)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 5399کی تصدیق کریں
0     556
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک صاع کی مقدار - صاع کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 5
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات