اعضاء کی پیوند کاری

وگز یا آرٹیفیشل ہیئر لگا کر نماز پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
58228
| تاریخ :
2022-09-12
معاشرت زندگی / علاج و معالجہ / اعضاء کی پیوند کاری

وگز یا آرٹیفیشل ہیئر لگا کر نماز پڑھنے کا حکم

کیا آرٹیفیشل بال لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں?

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ آرٹیفیشل ہیئر یعنی مصنوعی بال یا وگز اگر انسان اور خنزیر کے بال سے نہ بنی ہو ، تو اس کا استعمال جائز ہے،جسے پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں،البتہ اگر وہ مستقل طور پر سر میں اصلی بالوں کی طرح پیوست نہ ہو ، بلکہ مرضی کے مطابق پہن سکتے ہوں یا اتار سکتے ہوں ، تو وضو اور غسل میں اس کو اتارنا لازم ہوگا ۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 58228کی تصدیق کریں
0     687
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شوہر کا بیوی کو خون عطیہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   اعضاء کی پیوند کاری 0
  • بالوں کی پیوند کاری جائز ہے یا نہیں ؟ وضو اور نماز ہوجائے گی ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اعضاء کی پیوند کاری 0
  • مسلمان کیلئے کافر کے خون کا عطیہ

    یونیکوڈ   اسکین   اعضاء کی پیوند کاری 0
  • وگز یا آرٹیفیشل ہیئر لگا کر نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اعضاء کی پیوند کاری 0
Related Topics متعلقه موضوعات