حلالہ اور طلاق مغلظہ

حلالۂ شرعیہ کے لئے بغیر انزال کے دخول کا کافی ہونا

فتوی نمبر :
58354
| تاریخ :
2022-09-19
معاملات / احکام طلاق / حلالہ اور طلاق مغلظہ

حلالۂ شرعیہ کے لئے بغیر انزال کے دخول کا کافی ہونا

السلام علیکم !
میرے ایک رشتے دار کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ طلاق کے بعد عورت نے دوسرے مرد سے نکاح کیا تھا، جب کہ عورت نے رات میں ہمبستری کرنے پر آمادہ ہو کر رو رو کے اس نے اپنے بچوں کے خاطر میرے رشتے دار کو اس پر راضی کیا کہ وہ پہلے شوہر کی نکاح میں جا نا چاہتی ہے، اس کے بچے وہاں تھے،وہ دکھی ہو گیا اور اس نے بات مان لی، چنانچہ صرف عضوِ تناسل condom کے ساتھ صرف ایک بار اپنے عضو کو آدھا داخل کر کے نکال دیا ، اس عورت کو رحم کے ساتھ 3 بار طلاق اسی وقت دے دی ، اب دونوں پریشان ہیں کہ اس سے وہ پہلے شوہر کے نکاح کیلئے حلال ہوئی ؟ جبکہ وہ عورت عدت گزار رہی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگردوسرے شخص کے ساتھ باقاعدہ نکاح ہوجانے کے بعد کنڈوم کے ساتھ بھی دخول ہوچکا ہو، اگرچہ انزال نہ ہوا ہو اور اس کے بعد دوسرے شوہرنے اسے طلاق دیدی ہو، تب بھی تو وہ اس کی عدت گزارکرپہلے شوہر کے ساتھ نکاح کرسکتی ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 58354کی تصدیق کریں
0     1386
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تین بار سے زیادہ طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کی جھوٹی اقرار سے وقوع طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین مرتبہ آزاد ہو کہنے سے کتنی طلاقیں ہوں گی؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین طلاقوں کے بعداکٹھے ساتھ رہنے کاشرعی حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • کیا تین طلاقوں کے بعد واپسی کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے الفاظ بیوی نے نہ سنے ہوں تو طلاق ہوگی؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین شرط پے طلاق دیتاہوں کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • محض دیکھانے کے لیے طلاق نامہ بنوانے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • حالت حمل میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین طلاق کے بعد رجوع کا طریقہ

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • ایک وقت میں تین طلاقیں دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے نوٹس بنانے سے طلاق واقع ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • شرط لگاکر حلالہ کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • تین طلاقیں دینے کے بعداکٹھے رہنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • الگ الگ مجلسوں میں تین طلاق اور عدت کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • غصے کی حالت میں ایک ہی دفعہ میں تین طلاقیں دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • "تم مجھ پر طلاق ہو "کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • بیوی طلاق کے الفاظ نہ سنے تو کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشہ کی حالت میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • حلالہ شرعیہ کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشے کی حالت میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • حنفی کا تین طلاق دینے کے بعد غیر مقلدین کے فتوی پر عمل کرنے پر اصرارکرنا

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے بعد میاں بیوی کا ایک گھر میں رہنا

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات