میری گاڑی ہے جس میں , میں بچوں کو سکول لیجاکر لاتا ہوں ، جس کا کرایہ مجھے ملتا ہے ، کیا یہ ذریعۂ معاش بنانا جائز ہے ؟
جزاک اللہ خیراً ۔
جی ہاں ! مذکور کام کرنا درست اور اس کی آمدن اپنے استعمال میں لانا شرعا جائز ہے ، تاہم سائل کو اس سلسلہ میں کوئی اشکال ہو تو وہ لکھ کر ارسال کردے ، اس پر غور کے بعد جواب دیا جاسکتاہے -شکریہ
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0