کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام ومفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورتوں کا مخصوص ایام کے بعد نہانا اور کپڑے تبدیل کرنا ضروری ہے؟
جی ہاں! مخصوص ایّام کے بعد غسل کرنا تو لازم ہے، البتہ اگر کپڑے پر کوئی دھبّہ وغیرہ نہ ہو اور وہ پاک وصاف ہوں تو غسل کے بعد ان کپڑوں کا تبدیل کرنا شرعاً لازم نہیں۔
في الفتاوى الهندية: في المعاني الموجبة للغسل وهي ثلاثة منها الجنابة (الي قوله) ومنها الحيض والنفاس يجب الغسل عند خروج دم حيض أو نفاس ووصوله إلى فرجها الخارج وإلا فليس بخارج ولا يكون حيضا كذا في التبيين اھ(1/ 14)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0