آیات کی تفسیر و تشریح

سورۃ رحمن کی آیت ’’مرج البحرین‘‘سے علی اور فاطمہ جبکہ’’اللؤلؤ و المرجان‘‘سے حسن وحسین کو مراد لینا

فتوی نمبر :
60140
| تاریخ :
2004-07-14
قرآن و حدیث / تفسیر و احکام القرآن / آیات کی تفسیر و تشریح

سورۃ رحمن کی آیت ’’مرج البحرین‘‘سے علی اور فاطمہ جبکہ’’اللؤلؤ و المرجان‘‘سے حسن وحسین کو مراد لینا

مفتی صاحب السلام علیکم ! عرض یہ کرنا ہے کہ دس محرم الحرام کو ایک مسجد میں جمعہ پڑھنے کیلۓ گیا ، وہاں مولوی صاحب تقریر فرما رہے تھے اور حضرت حسن ،حسین رضی اللہ عنہما کی تعریف اور اہلِ بیت کی تعریف بیان کر رہے تھے اور ’’مرج البحرین یلتقین الخ‘‘سے حضرت علی اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہما مراد لے رہے تھے اور تشبیہ کے طور پر بیان کر رہے تھے ، اس طرح ’’یخرج منہما اللؤلؤ و المرجان ‘‘سے حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما مراد لے رہے تھے تو کیا تفاسیر میں اس طرح کی تشبیہ موجود ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکورہ بالا آیات سے متعلق اس قسم کی تفسیر نہ تو "قرون ثلاثہ مشہود لہا بالخیر سے" اور نہ بعد کے کسی معتبر مفسر سے منقول ہے ، مولوی صاحب موصوف غلط اور تفسیر بالرائے بیان کرنے، اور اس کی وجہ سے عوام میں تشویش پیدا کرنے کی وجہ سے سخت گناہ گار ہوئے ہیں ، اُن پر توبہ اور استغفار اور ان آیات کی درست تفسیر بیان کرنا بھی لازم ہے ، تا کہ عوام کی تشویش بھی ختم ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

قال تعالی : و ھو الذی مرج البحرین ھذاعذب فرات و ھذا ملح أجاج و جعل بینھما برزخا و حجرا محجورا"(سورة الفرقان)۔
و فی تفسیر القرطبی : قال الحسن و قتادة بحر فارس و روم اھ(17/108)۔
و فی تفسیر ابن کثیر : "و حجرا محجورا" أی مانعا من ان یصل أحدھما إلی الآخر " اھ(3/427)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60140کی تصدیق کریں
0     1881
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مافی الارحام کی تشریح

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت تطہیر کن مبارک ہستیوں کے بارے میں نازل ہوئی؟ اور اہل بیت میں شامل افراد

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ مائدہ کی آیت نمبر ۴۴ اور ۶۳ میں ’’احبار‘‘ اور ربانییون‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ رحمٰن کی آیت نمبر 2 اور 3 میں کس قرآن کا ذکر ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • تفسیرِ کا اہل کون ؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 1
  • ’’قد جاءکم من اللہ نور ‘‘سے آپﷺ کونور سے ثابت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ الأنبیاء کی آیت نمبر ۱۰۴ اور ۱۰۵ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • اللہ تعالیٰ کا اپنے حبیب پر درود بھیجنے کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • الٹراساؤنڈ کے ذریعہ بچہ کی جنس کا علم ہو جانا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • عذاب نازل شدہ مقامات کی زیارت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ بقرہ آیت نمبر ۶۲ اور سورۃ مائدہ آیت نمبر ۶۹ کی تفسیر ی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ولی کی اجازت کے بغیر نکاح سے متعلق آیت قرآنی اور حدیث میں تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت ’’وَوَجَدَک عائِلًا فَأَغْنی‘‘ کی تفسیر

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 1
  • ’’القاہا إلی مریم و روح منہ‘‘ کی تفسیر

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہفتہ کے دن شکار سے مطلق علیحدہ رہنے والی تیسری جماعت کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ القرآن اکیڈمی‘‘ میں تفسیر پڑھنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ ہود کی آیت نمبر۱۰۷ اور ۱۰۸ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت ﴿ و مکروا ومکراللہ﴾ کے ترجمہ سے متعلق ایک اشکال

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’حضورؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’أن لیس للانسان إلا ماسعیٰ‘‘ اور احادیث میں ظاہری تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’قوّامون‘‘ کا ترجمہ ’’حاکم‘‘ سے کرنا -اسلام میں مرد و عورت کی برابری کا تصور

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو اللہ نے مخصوص کام کیلئے زمین پر مبعوث فرمایا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’الولد للفراش‘‘ اور ’’وَجَعَلْنا مِنَ الْماءِ کلَّ شَیءٍ حَیّ‘‘ میں ظاہری تعارض اور اس کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ہر چیز نے اپنے اصل کی طرف جانا ہے‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • معوّذتین کے شانِ نزول(نبی ﷺ پر جادو)کےمنکر کا حکم

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
Related Topics متعلقه موضوعات