پیغمبر کے اس قول کی کیا حیثیت ہے؟ ’’ ایک شادی شدہ اور خاندان رکھنے والے شخص کی دو رکعت نماز کا ثواب ۸۲ گنا زیادہ ہے یا ستر(۷۰) گنا زیادہ ہے ، اس شخص کے مقابلے میں جو اکیلا ہے ، غیر شادی شدہ ہے‘‘ کیا یہ حدیث مستند ہے ؟ اور اس کا حوالہ کیا ہے؟ کیا اس طرح کے اور بھی اقوال ہیں؟
علامہ ابن حجر رحمہ اللہ نے ، اپنی معروف کتاب ’’الموضوعات‘‘ میں ، سوال میں مذکور احادیث کی سند پر کلام کر کے اسے واضح طور پر موضوع اور ضعیف قرار دیا ہے ، لہٰذا اس پر اعتماد سے احتراز چاہیے ، اگر چہ فضیلت اور ترغیب کے باب میں کمزور رویات بھی قابلِ قبول ہوتی ہیں۔
ففی الکامل فی الضعفاء : روی عدی ابی ھریرة - رضی اللہ عنه - قال : قال رسول اللہ - صلی اللہ علیه و سلم - شرارکم عزّابکم ، رکعاتان من المتاھل خیر من سبعین رکعة من غیر المتاھل قال ابن عدی : فیه یوسف بن السفر کذّاب اھ(ج/7ص/163)۔
و فی اللؤلؤ المرصوع : " و روی الضیاء المقدسی فی المختارة عن انس بن مالک - رضی اللہ عنه - قال : قال رسول اللہ- صلی اللہ علیه و سلم - رکعتان من المتاھل خیر من اثنتین و ثمانین رکعة من العزاب قال القاوقجی"منکر" اھ(ص/90)۔
و فی میزان الاعتدال : قال الذھبی باطل(4/100)۔
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0