خواتین کے مخصوص مسائل

دورانِ حیض عورت کا قرآنی آیات کا وظیفہ پڑھنا

فتوی نمبر :
61121
| تاریخ :
2022-12-12
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

دورانِ حیض عورت کا قرآنی آیات کا وظیفہ پڑھنا

السلام علیکم
گذارش ہے کہ فضائلِ اعمال میں سورتِ فاتحہ کا وظیفہ لکھا ہے ، جو فجر کی سنتوں کے بعد اور فرض سے پہلے 40 دن کرنا ہے , مستورہ اس عمل کو کر رہی ہو اور مخصوص ایام آ جائیں تو کیا کرے؟
جسمانی عذر کی وجہ سے مرد مسجد میں با جماعت نہ جا سکے تو کیا گھر میں فجر پڑھنے سے سورتِ فاتحہ کا وظیفہ اثر کرے گا؟کیا اس کے لئے جماعت کی نماز شرط ہے؟ و السلام

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ حیض کے دوران عورت کیلئے تلاوت کرنا شرعاً جائز نہیں،البتہ اگر وہ قرآںی آیات وغیرہ جو حمد و ثنا یا دعائیہ کلمات پر مشتمل ہوں جیسے کہ سورتِ فاتحہ تو انہیں وظیفہ یا دعا کےطور پر پڑھے تو وہ پڑھ سکتی ہے،لہذا سوال میں مذکور خاتون اگر مذکور وظیفہ کرنا چاہے تو کرسکتی ہے وہ سورۂ فاتحہ پڑھتے وقت وظیفہ کی نیت کرے , تلاوت کی نیت سے نہ پڑھے ، جبکہ اگر مرد کسی عذرِ شرعی کی وجہ سے مسجد نہیں جاسکتا تو وہ گھر میں ہی مذکور وظیفہ کرسکتاہے مذکور وظیفہ کیلئے باجماعت نماز پڑھنا کوئی شرط نہیں -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61121کی تصدیق کریں
1     1749
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مخصوص ایام میں غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • حیض و نفاس کیا ہے ؟ ان کی مدت کتنی ہے اور ان سے متعلق مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوا کے ذریعے حیض کو روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دوران سفر ماہواری شروع ہونے کی صورت میں قصرواتمام کے مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نفاس کے دوران بیوی سے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رحم (بچہ دانی) نکلوانے کے بعد آنے والے خون کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعدعورت کا چالیس دن کے دوران سر دھونے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • ماہواری کا خون دس دن سے متجاوز ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں طالبات کے قرآن کو چھونے اور پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض بند ہونے کی علامت

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کے دنوں میں اگر کچھ دن خون رُک جائے تو اس میں نماز وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • لیکوریا کی صورت میں پاکی، نماز اور روزہ کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ماہواری رکنےکے بعدغسل کاشرعی طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • نماز کے بعد لیکوریا کا پانی دیکھنے کی صورت میں نماز لوٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بذریعہ (C -Section) اپریشن بچے کی ولاد کے بعد نفاس کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • عورت کا گلابی رنگ دیکھنا حیض شمار ہوگا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • پنچائت کے ذریعہ تعزیری سزا دینا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • کیا حیض کے لیے لگاتار تین دن خون آنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
  • بیوی سے ماہواری ختم ہونےکے بعد غسل سے پہلے ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1
Related Topics متعلقه موضوعات