غسل دیتے وقت میت کے پاؤں کس طرف ہوں ؟
میت کو جس رخ پر لٹا کر نہلانے میں آسانی ہو اس طرح لٹا کر غسل دیا جائے ، تاہم حتی الامکان کوشش کی جائے کہ میت کے پاؤں قبلہ رخ نہ ہوں۔
کما فی الفتاوی الھندیة : و كيفية الوضع عند بعض أصحابنا الوضع طولا كما في حالة المرض إذا أراد الصلاة بإيماء و منهم من اختار الوضع كما يوضع في القبر و الأصح أنه يوضع كما تيسر ، كذا في الظهيرية اھ (1/158)۔
جنازے کے ساتھ چالیس قدم چلنے والی بات-نماز کے اندر زبان کو حرکت دیے بغیردل دل میں قراءت کرنا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0زوجین میں سے کسی ایک کے انتقال کی صورت میں ، دوسرےکا اس کی میت کو دیکھنا ،چھونا یا دفنانا
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 0انتقال کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے کا منہ دیکھنے اور ایک دوسرے کو غسل دینے کا حکم
یونیکوڈ تجہیز و تکفین 1