کیا وٹس ایپ پر وائس میسج پر تین دفعہ طلاق بولنے سے طلاق ہو جاتی ہے ؟
جی ہاں!واٹس ایپ پر وائس میسج میں بھی تین بار طلاق دینے سے شرعا طلاق واقع ہوجاتی ہے،لہذا اگر کسی نے واٹس ایپ پر وائس میسج کے ذریعے تین طلاقیں دیدی ہوں تو اس سے اس شخص کی بیوی پر تینوں طلاقیں واقع ہوکر حرمت مغلظہ ثابت ہوجائے گی،جس کے بعد بغیر حلالہ شرعیہ کے دوبارہ رجوع نہیں ہوسکتا،جبکہ عورت عدت مکمل کرنے کے بعد کسی دوسری جگہ نکاح کرنے میں بھی آزاد ہوگی۔
حنفی کا تین طلاق دینے کے بعد غیر مقلدین کے فتوی پر عمل کرنے پر اصرارکرنا
یونیکوڈ حلالہ اور طلاق مغلظہ 0