علمی معلومات

شرح العقائد النسفیہ،شرح المقاصد وغیرہ پر تنقید کرنے والے کاحکم

فتوی نمبر :
61691
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

شرح العقائد النسفیہ،شرح المقاصد وغیرہ پر تنقید کرنے والے کاحکم

علماء میں سے ایک شخص واضح طور پر شرح العقائد النسفی، شرح المواقف شرح المقاصد کو رد کرتا ہے اور کہتا ہے کہ صاحب شرح العقائد النسفيہ ضال اور مضل ہے اور وہ کتاب فلسفی اور منطقی نظریات پر مشتمل ہے۔ اس بارے میں آپ کی رائے اور نظریہ کیا ہے؟ کیا یہ کتابیں معتبر مستند ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے سوال میں اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ مذکور شخص "شرح العقائد النسفیہ ، شرح المواقف اور شرح المقاصد پر کس بنیاد پر رد کرتا ہے اور ان کے مصنفین کو کس وجہ سے "ضال و مضل " قرار دے رہا ہے ، تاہم مذکور کتا بیں اہلسنت والجماعت کے بنیادی عقائد اور مجموعی اعتبار سے مفید ابحاث پر مشتمل ہیں، جس میں فلسفیانہ اور منطقی انداز میں باطل عقائد کی تردید اور صحیح اور درست عقائد کا اثبات کیا گیا ہے۔ لہذا کسی معقول وجہ کے بغیر محض منطقانہ اور فلسفیانہ ابحاث و نظریات پر مشتمل ہونے کی وجہ سے یا کسی جزوی بحث کی وجہ سے ان کتابوں پر تنقید کرنا اوران کے مصنفین کو ضال و مضل قرار دینا انتہائی نامناسب عمل ہے، جس سے اجتناب کرنا چاہیے ۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالغفارسیب شاہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61691کی تصدیق کریں
0     4
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • رفعِ یدین اور دیگر اختلافی مسائل میں بحث ومباحثہ کرنا

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات