جرائم و کبائر

بدفعلی کرنے والے شوہر کا نکاح برقرار رہتا ہے؟

فتوی نمبر :
61701
| تاریخ :
عقوبات / حدود و سزا / جرائم و کبائر

بدفعلی کرنے والے شوہر کا نکاح برقرار رہتا ہے؟

اگر ایک عورت کو شک ہے کہ: اس کا شوہر قوم لوط والا عمل کر رہا ہے ،تو کیا وہ اس پر نظر رکھ سکتی ہے؟ اور اگر وہ اس کو یہ عمل کرتا دیکھ لے، تو ایسی صورت میں اسے کیا کرنا چاہیے ؟ کیا شوہر یہ عمل کرنے سے کافر ہو گیا؟ کیا نکاح باقی رہے گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محض شک کی بنیاد پر عورت کا اپنے شوہر کو اس قبیح فعل میں ملوث سمجھنا اور اس کی ٹوہ میں لگنا تو درست نہیں ، جس سے احتراز لازم ہے، البتہ اگر کسی عورت کا شوہر واقعۃً اس قبیح فعل میں ملوث ہو، تو اس کی وجہ سے وہ گناہ گار ہو گا، جس پر اسے بصدق دل توبہ اور ستغفار اور آئندہ کے لیے بچنے کی مکمل کوشش کرنی چاہیے ، اور بیوی مناسب طریقے سے شوہر کو سمجھا کر اس فعل بد سے روکنے کی کوشش بھی کر سکتی ہے، تاہم فقط اس عمل کے ارتکاب کی وجہ سے شوہر کافر نہ ہو گا، اس لئے اس عمل کی وجہ سے میاں بیوی کے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
راجہ محمد عمیر حمایت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61701کی تصدیق کریں
0     12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا پریشانی کی وجہ خودکشی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جرائم و کبائر 0
  • ماضی کے ان گنت نامعلوم گناہوں سے توبہ کیسے کی جائے

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • قتل بذریعہ سحر و جادو

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 1
  • زناکا کفار

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • بلی کو مارنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • صحابی کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مارنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • شوہر کے دو سال سے زائد عرصہ بیرون ملک ہونے کی صورت میں بچی کی ولادت پر اس کی ولدیت سے انکار کرنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیانعت کے الفاظ میں رد و بدل سے انسان کافر ہوجاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • مقتول جس کا قاتل باپ ہو , اس کی دیت کن کن ورثاء میں تقسیم ہوگی ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • عوام کا مرتد کو قتل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیا نماز اور زکوۃ ادا نہ کرنے والے کو حکومت سزا دے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • ورثاء کا قاتل کو معاف کرنے پر کیا ان کو اجر ملے گا؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیا شادی شدہ عورت کے ساتھ بوس و کنار زنا کے زمرے میں آتا ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • نکاحِ متعہ کرنے والے پر حد جاری ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • نیکیوں کی کثرت کے باوجود گناہوں پر سزا کاحکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کوئی عورت اگر اپنی رضامندی سے زنا کرے تو مرد کے خاندان سے اس کا بدلہ کس طرح لیا جائے گا ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • زنا بالجبر کی صورت میں زانی کو قتل کرنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کتا مرجائے توکیا مارنے والا شخص گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 1
  • علماء کو برا بھلا کہنے والے کا حکم اور اس کی سزا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • جادو کروانے والے پر کسی قسم کا عمل کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • بدفعلی کرنے والے شوہر کا نکاح برقرار رہتا ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • قرآن حفظ کرکے بھولنے کی سزا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
Related Topics متعلقه موضوعات