اجرت و کرایہ داری

کمیشن دینے کی ایک صورت کا حکم

فتوی نمبر :
62149
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

کمیشن دینے کی ایک صورت کا حکم

السلام علیکم، کیا ایک شخص اگر اپنا گھر بیچ رہا ہو 2 لاکھ میں اور وہ کسی دوسرے کو کہے کہ تم اس کو بیچ دو اور مجھے 2لاکھ دے دو اور اس کے بعد جو بھی بچے وہ تمہارے، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور دوسرے شخص کی حیثیت چونکہ اول شخص کے اجیر کی ہے اور اجیر کی اجرت متعین ہونا ضروری ہے، ورنہ اجارہ فاسد ہوجاتا ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں چونکہ مذکور دوسرے شخص کی اجرت متعین نہیں، بلکہ مجہول اور مبہم ہے، اس لئے سوال میں مذکور معاملہ شرعاً فاسد ہے، البتہ اس کی جائز صورت یہ ہے کہ دوسرے شخص کی ایک مخصوص اجرت متعین کی جائے(اگرچہ وہ بہت کم ہی کیوں نہ ہو) اس کے بعد بطورِ انعام اسے دولاکھ سے زائد ملنے والی رقم کی آفر بھی کی جائے، چنانچہ ایسا کرنے سے عقد بھی درست ہوگا اور دونوں کے مقاصد بھی پورے ہوجائے گے۔

مأخَذُ الفَتوی

لا بأس به وان کان فی الاصل فاسداً لکثرة التعامل وکثیر من ھذا غیر جائز، فجوزوہ لحاجة الناس الیه کدخول الحمام وعنه قال: رایت ابن شجاع یقاطع نساجاً ینسج له ثیاباً فی کل سنة اھ(6/63)۔
وفی الشامیة:وشرطها كون الأجرة والمنفعة معلومتين؛ لأن جهالتهما تفضي إلى المنازعة اھ(6/63)۔
ثم اعلم أن المعاملات على ما في كتب الأصول ثلاثة أنواع.
الأول: ما لا إلزام فيه كالوكالات والمضاربات والإذن بالتجارة، والثاني: ما فيه إلزام
محض كالحقوق التي تجري فيها الخصومات. والثالث: ما فيه إلزام من وجه دون وجه
كعزل الوكيل وحجر المأذون، فإن فيه إلزام العهدة على الوكيل وفساد العقد بعد
الحجر وفيه عدم إلزام، لأن الموكل أو المولى يتصرف في خالص حقه، فصار كالإذن. ففي الأول يعتبر التمييز فقط. وفي الثاني شروط الشهادة وفي الثالث إما العدد وإما العدالة عنده خلافا لهما فيتعين أن يراد هنا النوع الأول كما نبه عليه في العزمية اھ(6/643)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سید حبیب عالمگیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 62149کی تصدیق کریں
0     653
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات