سنت رسول ﷺ

رشتہ کے لئے داڑھی کٹوانا

فتوی نمبر :
63048
| تاریخ :
آداب / آداب زندگی / سنت رسول ﷺ

رشتہ کے لئے داڑھی کٹوانا

کیا ایک سنت کو دوسری سنت پوری کرنے کے لیے ترک کردینا مناسب ہے، جیسا نکاح کے لیے داڑھی؟ بالخصوص جب پانچ چھ رشتوں میں انکار ہوجائے ، اور رشتہ مل بھی نہ رہاہو؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ مردوں کے لیے ایک مشت داڑھی رکھنا شرعاً واجب ہے، داڑھی منڈاوانا یا کتر وانا قطعاً جائز نہیں ، جس سے بہر صورت اجتناب لازم ہے، لہذا سائل کو چاہیئے کہ اچھے رشتے کی تلاش جاری رکھے اور ساتھ ساتھ اللہ تعالی سے بھی دعا کرتا رہے ، انشاء اللہ امید ہے کہ کوئی اچھا رشتہ مل جائیگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحیح المسلم: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى» (1/222 رقم الحدیث 259)۔
وفی الدرالمختار: أو تطويل اللحية إذا كانت بقدر المسنون وهو القبضة وصرح في النهاية بوجوب قطع ما زاد على القبضة بالضم، ومقتضاه الإثم بتركه لا أن يحمل الوجوب على الثبوت، وأما الأخذ منها وهي دون ذلك كما يفعله بعض المغاربة، ومخنثة الرجال فلم يبحه أحد، وأخذ كلها فعل يهود الهند ومجوس الأعاجم فتح. الخ(2/417)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سلیمان عظیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 63048کی تصدیق کریں
0     27
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اسلام اور سائنس کے مطابق صبح نہار منہ پانی پینا

    یونیکوڈ   اسکین   سنت رسول ﷺ 0
  • سواری وغیرہ پر بیٹھ کر گھر سے نکلنے اور داخل ہونے میں سنت طریقہ کیا ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سنت رسول ﷺ 0
  • گناہ کی وجہ سے تکبیر اولی کا چھوٹ جانا

    یونیکوڈ   اسکین   سنت رسول ﷺ 0
  • سنت کے مطابق بال رکھنے کا مقدار

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • جمائی آتے وقت کونسا ہاتھ منہ پر رکھا جاۓ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 4
  • مہمان کو رخصت کرتے وقت ’’خدا حافظ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • سر پرٹوپی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 3
  • تعزیت کا سنت طریقہ

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • ’’سنت‘‘ سے مراد

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • ’’ایک سنت کو زندہ کرنے پر سو شہیدوں کا ثواب ملتا ہے‘‘ اس حدیث کا درست مطلب

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 2
  • زیرِ ناف بالوں کی صفائی کا طریقہ اور حدود

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 2
  • سرمہ لگانا مستقل سنت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 1
  • استاد کی بدعا کو ہر ناکامی کی وجہ سمجھنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی کانٹے پر اگر بیوی شوہر کی تعریف کرے تو کیا وہ کافر ہو جاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی رکھنے اور کاٹنے سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی کی شرعی مقدار کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • نام کے علاوہ کوئی کنیت رکھنا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • کیا ہمیشہ سب چھوٹوں کو بڑوں کو سلام کرنا چاہیے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • زیر ناف بال صاف کرنے کا طریقہ اور حدود

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • کیابائیں ہاتھ سے کھانا ، پینا اورلکھناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • سنت کا لغوی واصطلاحی معنی اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • نبیﷺ کی پسندیدہ عطر کونسی تھی؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • کیا داڑھی رکھنا تمام نبیوں کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • عمامہ کی شرعی حیثیت اور اس کا مسنون مقداراور رنگ کا بیان

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
  • داڑھی پوری آنے کی غرض سے داڑھی کٹوانے کا حکم

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 0
Related Topics متعلقه موضوعات