محترم مفتی صاحب !السلام علیکم
میری اہلیہ کو پہلے بچے میں 35 دن نفاس کا خون آیا اور دوسرے پر 28دن آیا اور تیسرے میں 20دن نفاس آیا , تو اب ازدواجی تعلق 21 ویں کر سکتے ہیں ؟ شرعی حکم کی رہنمائی فرماکر مشکور و ممنون فرمائیں
صورتِ مسئولہ میں سائل کی بیوی کی عادت متعین نہیں ہے،اس لئے اگر تیسرے بچہ پر بیسویں دن پاکی آگئی ہو , تو غسل کرنے کے بعد سائل ہمبستری کرسکتاہے،جبکہ خون بند ہونےکے بعد سے نمازیں وغیرہ بھی لازم ہے
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0