جناب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ بعض لوگ فرض نماز کا سلام پھیرنے کے بعد ،سر پر ہاتھ رکھ کر تسبیح وغیرہ پڑھتے ہیں، تو یہ سر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ آیا شریعت میں اس کی اجازت ہے یا نہیں؟
فرض نمازوں کے بعد مقدم رأس پر ہاتھ رکھ کر مندرجہ ذیل دعا پڑھنا کتبِ معتبرہ (بزار، طبرانی، ابن سنی) سے ثابت ہے ،وہ دعا یہ ہے :
بِسْمِ اللہِ الَّذی لا اله إلَّا ھو الرحمٰن الرحیم اللھم أذهب عنّی ألاهم والحُزن۔
اور اسی طرح : أشْهَدُ أن لَّا إلٰهَ إلَّا هُوَ الرحمٰن الرحیم أذھب عنّی الھمّ والحزن۔
چنانچہ ان دعاؤں کا پڑھنا ہر قسم کی پریشانی ومصیبت سے چھٹکارے کے لیے مجرب و مفید ہے، اس لیے اس اسکا اہتمام کرنے میں شرعاً بھی کوئی حرج نہیں۔
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0