ملازمت

ریڈیو پاکستان میں ملازمت کرنا

فتوی نمبر :
66946
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

ریڈیو پاکستان میں ملازمت کرنا

ایف ایم ریڈیو میں کام کرتا ہوں، وہاں پر مختلف قسم کے پروگرام ہوتے ہیں جن میں گانا بجانا بھی ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ میں پروڈکٹ کی پروموشن ہوتی ہے تو اس کے بدلے ہم پیسے لیتے ہیں جس سے ایف ایم چلتا ہو اور باقی ہم خرچ کرتے ہیں کیا یہ کمائی جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مسئولہ صورت میں سائل کا تعلق اگر براہ راست گانا بجانے یا حرام پروڈکٹ کی تشہیر وغیرہ سے نہ ہو ، اور ایف ایم ریڈیو کے غالب ذرائع آمدن بھی حلال ہوں، تو ایسی صورت میں اس ملازمت کی گنجائش ہے، اور اس پر ملنے والی تنخواہ بھی شرعاً حلال ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في فقه البيوع (1056) مط: معارف القرآن
اما حكم الفنادق والمطاعم التي تباع فيها الخمور. (إلی قوله) امّا قبول الوظائف في مثل هذه الفنادق والمطاعم، فان كانت الوظيفة متمحضة لخدمة مباحة، فهى جائزة، وتجرى على راتبها حكم المال الحلال وان كانت متمحضة للحرام، مثل بيع الخمر، فهي حرام وراتبها حرام
واما الوظائف المركبة من الخدمات المباحة والخدمات المحظورة، فلا يجوز قبولها لاشتمالها على عمل محرم. ولكن ان قبل احد مثل هذه الوظيفة، فما حكم الراتب الذي اخذه عليها؟ لم اجد فيها نقلاً في كلام الفقهاء، الا ما ذكره ابن قدامة رحمه الله تعالى:
قال (اي للاجير : استاجرتك) لتحمل لى هذه الصبرة والتي في البيت بعشرة (إلی قوله) فان كان يعلمان التي في البيت لكنها مغصوبة، أو امتنع تصحيح العقد فيها لمانع اختص بها، بطل العقد فيها، و في صحة الاخرى وجهان بناءً على تفريق الصفقة، الا انهما ان كانت قفزانهما معلومة او قدر أحدهما معلوم من الأخرى، فالأولى صحته، لأن قسط الأجر فیها معلوما، وإن لم یکن کذلك، فالأولیٰ بطلانه لجهالة العوض فیها اھ (1056) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
جنید الرحمن سکھروی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 66946کی تصدیق کریں
0     146
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات