"عرشمان" نام رکھنا کیسا ہے ؟
"عرشمان" دراصل دو الگ الگ الفاظ کا مجموعہ ہے، عرش کا معنی ہے آسمان، تخت اور بلندی، جبکہ مان کا معنی غرو ، تکبر اور گھمنڈ , لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام درست معلوم نہیں ہو رہاہے ، اس لۓ اس نام کے بجائے ، انبیاء کرام علیہم السلام یا حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کےناموں میں سے کوئی اچھا نام تجویز کرنا چاہیۓ۔