محترم مفتی صاحب! السلام علیکم! میں نے شیخ ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کی تقریر سنی، اس میں انہوں نے ذکر کیا کہ ایک حدیث میں ہے کہ جب تہجد کا وقت ہوتا ہے تو اللہ فرشتوں کو نیچے بھیجتے ہیں اور حکم دیتے ہیں کہ نافرمانوں کے اوپر کمبل ڈالیں تاکہ وہ تہجد کے لیے نہ اُٹھ سکے۔ مہربانی فرما کر بتلا دیجیے کہ یہ حدیث کس کتاب میں ذکر ہے؟
کافی تلاش کے باوجود مذکور الفاظ میں کوئی حدیث ہمیں نہیں مل سکی، تاہم مذکور حدیث کےبعینہ الفاظ ِ حدیث لکھ کر بھیج دی جائے تو إن شاء اللہ اس پر بھی غور کیا جائے گا۔ والله أعلم بالصواب!
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0