شرک و مشرکانہ عقائد

اگر تمام ادیان کا منزل ایک ہے تو مسلمان صحیح اور دوسرے لولگ غلط کیوں ہے؟

فتوی نمبر :
682
| تاریخ :
2004-01-12
عقائد / ایمان و کفر / شرک و مشرکانہ عقائد

اگر تمام ادیان کا منزل ایک ہے تو مسلمان صحیح اور دوسرے لولگ غلط کیوں ہے؟

السلام علیکم
سلام کے بعد عرض ہے کہ میرا آپ سے ایک سوال ہے جو مجھے بہت پریشان کرتا ہے۔ وہ یہ ہے کہ دنیا میں جتنے بھی مذاہب ہیں، اُن سب کا عقیدہ یہ ہے کہ (جو اُن کے بزرگوں نے جیسا بتایا ہوتا ہے) اگر ویسا ہی کرو گے تو اللہ، بھگوان، یا مسیح جو بھی ہو، وہ خوش ہوگا اور تمہیں جنت ملے گی، اور وہ سب لوگ بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔ اور ہم بھی اپنے بزرگوں کے بتائے ہوئے راستے پر چل رہے ہیں۔
میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم سب ایک ہی منزل کی طرف جا رہے ہیں، لیکن ہمارے راستے الگ الگ ہیں، جبکہ منزل ایک ہی ہے (یعنی اللہ کو پانا)، تو پھر ہم صحیح کیوں اور دوسرے غلط کیوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شریعت مطہرہ نے جیسے مقصود کا صحیح ہونا ضروری قرار دیا ہے اسی طرح مقصد تک رسائی کا جو طریقہ اختیار کیا جائے اس کا بھی درست ہونا شرط قرار دیا ہے ۔ اب مقصود اصلی چونکہ اللہ تعالی تک رسائی اور اسکی رضا کاحصول ہے لہذا اصل راستہ بھی وہی ہو سکتا ہے جسکی طرف خود اللہ تعالٰی نے راہنمائی کی ہو ، اور وہ دین اسلام ہے اسلئے اسلام کے ہوتے ہوئے دوسرے طریقوں کو اختیار کرنا یقیناً غلط ہے اور اس سلسلہ میں کسی قسم کے شک وشبہ کی گنجائش بھی نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

قال الله تعالى :
" إن الدين عند الله الاسلام وما اختلف الذين أوتوا الكتاب إلا من بعد ما جاء هم العلم بغيا بينهم " -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد نعیم اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 682کی تصدیق کریں
0     12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر اللہ سے مدد مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم مختار کل ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بلانیت وعقیدہ ’’یا علی‘‘ یا ’’یا حسین‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 7
  • عوث اعظم، دستگیر، داتا گنج بخش، غریب نواز اور مشکل کشا جیسے الفاظ کا مفہوم اور استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • حضورؐ سے متعلق شرکیہ عقائد رکھنا اور استعانت بالغیر کو جائز سمجھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کوئی کاہن یا نجومی کے پاس گیا اس نے کفر کیا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی قسمیں اور حکمِ خداوندی پر عمل نہ کر پانا گناہ ہے یا شرک؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مسئلہ حاضر و ناظر،علم غیب اور نور و بشر میں عام آدمی کیاکرے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • مشکل کشا صرف اللہ ہے یا نبی، ولی بھی؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضورؐ سے متعلق ، غیب کی پانچ چیزوں کا علم ہونے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • وحدت الوجود کا عقیدہ

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 1
  • غیر اللہ کو اوّل وآخر اور ظاہر وباطن سمجھنا- "دجال مارے گا، زندہ کرے گا "کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضور نبی اکرمﷺ کے عالم الغیب ہونے کا عقیدہ - نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • دوران بحث قادیانی سے مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کی دلیل طلب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی کے جواب میں "حکم کیجیے"کہنا شرک ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک بڑا گناہ ہے یا غیبت؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کیا ایسی نعتیں سننے کی گنجائش ہے جن میں شرکیہ کلام شامل ہو؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • اگر تمام ادیان کا منزل ایک ہے تو مسلمان صحیح اور دوسرے لولگ غلط کیوں ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • شرک کی تعریف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • علمِ جعفرسیکھنے سکھانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • خلاف شرع امور کا حکم کرنے والے پیر ومرشد کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بزرگ کے مریدین سے حساب کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • کسی بزرگ کی قبر کے پاس پانی وغیرہ رکھنا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • حضرت فاطمہ۔رضی اللہ عنہا۔تذکرے کے وقت کچھ مبھم الفاظ استعمال کرنے والے پر رافضی کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   شرک و مشرکانہ عقائد 0
  • بیوی کا شوہر کے بارے میں کفریہ کلمات کہنے کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   شرک و مشرکانہ عقائد 0
Related Topics متعلقه موضوعات