ملازمت

سافٹ وئیر ہاؤس میں ملازمت کا حکم

فتوی نمبر :
68873
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

سافٹ وئیر ہاؤس میں ملازمت کا حکم

میں اپنے کام کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں، میں ایک سافٹ ویئر ہاؤس میں کام کر رہا ہوں جس میں مختلف پروڈکٹس ہیں،”جیسے ٹرانزیکشن پروسیسنگ، ڈیجیٹل بینکنگ، فراڈ مانیٹرنگ، انٹرنیٹ بینکنگ ویب سائٹ اور کریڈٹ کارڈ بھی“ میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں ایک ہی کمپنی میں کام کرتا ہوں اور کریڈٹ کارڈ پروڈکٹ کے لئے کام نہیں کرتا تو میری آمدنی حلال ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل اگر کسی غیر شرعی لین دین کیلئے مختص پراجیکٹ پر کام نہ کرتا ہو تو اس کیلئے مذکور سافٹ ویئر ہاؤس میں کام کرنا اور اس پر اجرت لینا ہر دوامور شرعاً جائزاور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تفسير الطبري: وقوله: ]ولا تعاونوا على الإثم والعدوان[ (المائدۃ:٢) يعني: ولا يعن بعضكم بعضا على الإثم،يعني: على ترك ما أمركم الله بفعله اھ(8/52)
و فی المحيط البرهاني: والإجارة على المعصية باطلة اھ(7/482)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حشمت علی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68873کی تصدیق کریں
0     907
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات