ملازمت

خنزیر کا گوشت بیچنے والی کمپنی کے فائنانس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنےکا حکم

فتوی نمبر :
71309
| تاریخ :
2024-02-27
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

خنزیر کا گوشت بیچنے والی کمپنی کے فائنانس ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنےکا حکم

مجھے ایک فوڈ پروسیسنگ کمپنی کے فنانس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے ایک پیشکش ملی، جو گائے کا گوشت یا سور کا گوشت جیسے غیر حلال کھانے فروخت کرتی ہے، کیا میرے لیے ایسے کاروبار کے انتظامی شعبے میں کام کرنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور فوڈ پروسیسنگ کمپنی میں دیگر حلال فوڈ کی فراہمی سمیت جزئی طور پر خنزیرکا گوشت بھی گاہک کو فراہم کیا جاتا ہو ،جبکہ سائل کی ملازمت کا تعلق کمپنی کے فنانس ڈپارٹمنٹ اور انتظامی شعبہ سے ہو،اس کی ذمہ داریوں میں براہ راست خنزیر کے گوشت کی خرید وفروخت اور اسے گاہک کو فراہم کرنا نہ ہو تو ایسی صورت میں سائل کے لئے مذکور ڈپارٹمنٹ میں ملازمت اختیار کرنے کی گنجائش ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما قال اللہ تعالی: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّهِ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ (البقرہ:172)۔
وفی الہندیۃ: آكل الربا وكاسب الحرام أهدى إليه أو أضافه وغالب ماله حرام لا يقبل، ولا يأكل ما لم يخبره أن ذلك المال أصله حلال ورثه أو استقرضه، ‌وإن ‌كان ‌غالب ‌ماله ‌حلالا ‌لا ‌بأس ‌بقبول ‌هديته ‌والأكل ‌منها، كذا في الملتقط (کتاب الکراہیۃ، ج5، ص343،ط: ماجدیۃ)۔
وفی فقہ البیوع: اما قبول الوظائف فی مثل ھذہ الفنادق والمطاعم،فان کانت الوظیفۃ متمحضۃ لخدمۃ مباحۃ، فھی جائزۃ، وتجری علی راتبھا حکم المال الحلال، وان کانت متمحضۃ للحرام، مثل بیع الخمر ، فھی حرام، وراتھا حرام الخ(ج2 ص1056)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حذیفہ حسن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 71309کی تصدیق کریں
0     497
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات