السلام علیکم! میں ایک حدیث کی تصدیق کرانا چاہتا ہوں جو کہ مجھے ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجی گئی اور میں شُبہ میں ہوں کہ کیا یہ حدیث صحیح احادیث میں شامل ہے یا نہیں؟ حدیث یہ ہے: ’’جب بھی کوئی نوجوان شخص اللہ تعالیٰ کی طرف آتا ہے گناہ کرنے کے بعد اور اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتا ہے تو اللہ نہ صرف اس نوجوان کی بخشش فرماتے ہیں، بلکہ قبرستانوں پر چالیس دن تک عذاب بھی ختم فرما دیتے ہیں‘‘۔ براہِ کرم اس حدیث کی تصدیق و تحقیق فرمائیں۔
جب کوئی بندہ اپنے گناہوں پر ندامت کے ساتھ بصدقِ دل توبہ واستغفار کر لیتا ہے تو اس سے اس کے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں، سوائے حقوق العباد کے کہ اُن کی ادائیگی ذمہ میں باقی رہتی ہے۔
البتہ مذکور مخصوص الفاظ پر مشتمل کوئی حدیث باوجودِ تتبع کے نہیں مل سکی۔ بظاہر ملنا مشکل ہے، البتہ اگر دوسرے اہلِ علم سے بھی رابطہ کر لیا جائے تو بہتر ہے۔ والله أعلم بالصواب!
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0