میں ہوائی جہاز کا داروغہ (واٹر مین) ہوں ،لیکن اب میں اپنی نوکری کو تبدیل کرنا چاہتا ہوں اور مارکیٹنگ ادارہ میں نوکری کرنا چاہتا ہوں ،ان دونوں نوکریوں میں فرق یہ ہے کہ ہوائی جہاز والی نوکری میں اچھی تنخواہ ہے، لیکن مستقبل میں آگے بڑھنے اور ترقی کی صورت نہیں اور یہ کوئی مستقل نوکری بھی نہیں ہے، جبکہ مارکیٹنگ والی نوکری کی تنخواہ اگر چہ کم ہے لیکن مستقل ملازمت ہے اور آگے بڑھنے اور ترقی کے امکانات بھی زیاد وہ ہیں، کونسی نوکری میرے لیے زیادہ مناسب ہے۔
اگر مارکیٹنگ والی مذکور ملازمت کے دوران کسی امر غیر شرعی کا ارتکاب نہ کرنا پڑتا ہو تو یہ سائل کے لیے زیادہ مناسب ہے، اس لیے وہ اسے بلاشبہ اختیار کر سکتا ہے، مگر اس سلسلے میں پہلے استخارہ اور اس فیلڈ کے لوگوں سے استشارہ بھی کرے۔
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0