ملازمت

ملازم کے لیے مقررہ قیمت سے زیادہ پر کوئی چیز فروخت کرکے اضافی رقم اپنے پاس رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
72613
| تاریخ :
2024-04-21
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

ملازم کے لیے مقررہ قیمت سے زیادہ پر کوئی چیز فروخت کرکے اضافی رقم اپنے پاس رکھنا کیسا ہے ؟

میرا نام ماجد ہے، میں ایک میڈیکل سٹور میں کیشئیر ہوں، میرا کام یہ ہے کہ ہم میڈیسن کو فروخت کرکے رات کو حساب کتاب مالک کے حوالے کرتے ہیں ،بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ایک چیز جس کی کل قیمت 15روپے ہوتی ہے اور ہم گاہک سے 20روپے لیتے ہیں ، اب ہم نے گاہک سے 5 روپے زیادہ لیے ہیں، اب میں نے جو 5 روپے زیادہ لیے ہے کیا یہ میں اپنی جیب میں رکھ سکتا ہوں یا مالک کے حساب میں مجھے رکھنے ہو نگے،کیونکہ میں نے5روپے زیادہ لیے ہیں اور مالک کے حساب میں یہ قیمت 15 روپے ہے، اگر یہ 5روپے میں اپنی جیب میں رکھ لوں تو یہ 5 روپے چوری کے زمرے میں تو نہیں آئینگے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے لئے میڈیسن وغیرہ کو اسکی مقررہ قیمت سے زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کی صورت میں زیادہ رقم مالک کے علم میں لائے بغیر اپنے پاس رکھنا جائز نہیں ، بلکہ وہ اضافی رقم بھی مالک کے حوالے کرنا لازم اور ضروری ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الصحیح للبخاری: عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «آية المنافق ثلاث: إذا حدث كذب، وإذا وعد أخلف، وإذا اؤتمن خان» (‌‌باب علامة المنافق، ج1،ص10،ط: قدیمی کتب خانہ)۔
وفی الفقہ الحنفی: الوکیل اذا باع ان یکون امیناً فیما یقبضہ من الثمن الخ (ج2، ص134، ط؛وحیدی کتب خانہ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالرب لحاظ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 72613کی تصدیق کریں
0     772
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات