طواف و سعی

طواف زیارت سے قبل طواف قدوم کے بعد سعی کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
73192
| تاریخ :
2024-05-17
عبادات / حج و عمرہ / طواف و سعی

طواف زیارت سے قبل طواف قدوم کے بعد سعی کرنے کا حکم

السلام علیکم!کیا ہم حج میں طواف قدوم کے ساتھ سعی کر سکتے ہیں،تا کہ ۱۰ ذولحج کے بعد صرف طواف زِیارت کر لیں اور سعی نا کریں؟شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

افضل اور بہتر تویہی ہے کہ طواف زیارت کے بعدہی سعی کی جائے، طواف قدوم کے بعد سعی نہ کی جائے، تاہم اگر کسی نے طواف قدوم کے بعد ہی سعی کرلی تو اب طواف زیارت کے بعد سعی کرنا اس پر لازم نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی غنیۃ الناسک: ولا اضطباع ولا سعى ولا رمل لأجل هذا الطواف ، وإنما يفعل فيه ذلك إذا أراد تقديم السعى على وقته الأصلى ، وهو عقيب طواف الزيارة ؛ لأن السعى تبع للطواف، والشيء إنما يتبع ما هو أقوى منه ، إلا أنه رخص تقديمه عقب طواف القدوم لكثرة أفعال الحج يوم النحر ، قال في "البدائع " فمن لا يوجد له طواف القدوم لا يجوز له تقديم السعى اھ، كما هو مذهب المالكية والشافعية، وأما أكثر مشايخنا فعلی جواز تقديمه مطلقا الخ(فصل فی احکام طواف القدوم، ص108،ط: ادارۃ القرآن)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد خباب ارباب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73192کی تصدیق کریں
0     2075
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نیت کے بغیر احرام پہن کر طواف کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 3
  • کسی زندہ کی طرف سے طواف کرنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 0
  • کسی رشتہ کی طرف سے نفلی طواف کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طواف و سعی 3
  • حائضہ کے لئے طوافِ زیارت و طوافِ وداع کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 0
  • طواف میں وقفہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   طواف و سعی 0
  • دوران طواف چکربھول گئے تو کیا کریں؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • طواف کے بعد دو رکعت نماز کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • صفا مروہ کی سعی کا تفصیلی طریقہ

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • طواف زیارت سے قبل طواف قدوم کے بعد سعی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • دورانِ طواف بیت اللہ کی طرف سینہ یا پیٹھ کرنا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • صفا و مروہ کی سعی کے دوران کسی سے تلخ کلامی ہونے پر صدقہ دینا لازم ہوگا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • بغیر وضو طواف وداع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • عصر کے بعد طواف کے نوافل اور سعی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • عمرہ کرنے والے کے لیے طوافِ وداع کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • کیا لوگوں کو تکلیف دے کر حجر اسود کا بوسہ لینا درست ہے؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • سعی سے قبل حلق یا قصر کروانا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 1
  • کیا نفلی طواف ادھورا چھوڑنے سے اس کا پورا کرنا لازم ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • دورانِ طواف وضو ٹوٹ جانے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • دو رکعت واجب الطواف ادا کرنا بھول جائے تو عمرہ کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • جدہ کے مقامی شخص کاصرف طوا ف کے لیے مکہ مکرمہ جانا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • نفلی طواف لوٹانے کے بعد دم کا حکم باقی رہتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • جمری عقبیٰ کی رمی نہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 1
  • دو رکعت واجب الطواف عصر کی فرض نماز کے بعد ادا کرنا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • طوافِ زیارت کے بعد سعی نہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
  • لیکوریا کا رنگ براؤن ہونے کے بعد طوافِ زیارت کرنا

    یونیکوڈ   طواف و سعی 0
Related Topics متعلقه موضوعات