کسی عالم سے سنا ہے کہ خارش کی بیماری سے چھٹکارا کیلئے یہ وظیفہ کریں قرآن کی مذکورہ آیت ہر نماز کے بعد پڑھیں ،اور پانی پر دم کرکے بھی پئیں،سورۃ المؤمنون ،فکسونا العظام لحما ثم انشأناہ خلقا أخر فتبارک اللہ احسن الخالقین ،اسکی وضاحت درکار ہے،کہ یہ وظیفہ احادیث میں آیا ہے کہ نہیں ؟ اگر آیا ہے تو قوی ہے یا ضعیف ؟ یا پھر اکابر میں سے کسی بزرگ کا مجرب وظیفہ ہے تو انکی بھی وضاحت فرمادیں ؟ براہ مہربانی مفصل جواب عنایت فرماکر عند اللہ ممنون و مشکور ہوں۔
مذکورہ بالا آیت مبارکہ کا خارش کی بیماری سے چھٹکارا پانے کے لئے مؤثر ہونے کی صراحت تو تلاش بسیار کے باوجود کتب حدیث میں ہمیں نہیں ملی، اور نہ ہی اکابر کے مجربات میں ہمیں اس کا ذکر ملا، البتہ "جامع الوظائف" نامی کتاب میں مولانا ارشد حسن ثاقب نے یہ آیت مبارکہ مذکور بیماری کے لئے نقل کی ہے، چنانچہ فی نفسہ اس غرض کے لئے مذکور آیت مبارکہ پڑھنے میں حرج نہیں۔
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0