ملازمت

امریکن کمپنی میں "ایچ آر" کی ملازمت کا حکم

فتوی نمبر :
80597
| تاریخ :
2025-01-10
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

امریکن کمپنی میں "ایچ آر" کی ملازمت کا حکم

میری جاب امریکہ میں ایک کمپنی میں فائنل ہو رہی ہے میں” ایچ آر“ڈیپارٹمنٹ میں کمپنی کے بنیادی ڈھانچہ کو ترقی پذیر کروں گا، جیسا کہ ملازمین کا رول کیا ہوگا؟ کون کس کو رپوٹ کرےگا؟ کس کی کیا ڈیوٹی ہوگی؟ یا ان کی تنخواہ کتنی ہوگی وغیرہ، میری کمپنی (ہیلتھ کئیر پرووائڈر)یعنی صحت کی دیکھ بال فراہم کرتی ہے اور بھی طبقات میں کام کرتی ہے اور اس کے علاوہ ہیلتھ انشورنس بھی دیتی ہے۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس کمپنی میں جاب کرنا حلال ہوگا یا حرام؟ جبکہ میری ڈیوٹی ڈائرکٹ انشورنس کے متعلق کسی کام سے نہیں میری ڈیوٹی ”ایچ آر“ ڈیپارٹمنٹ میں ہے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ اگر مذکور کمپنی کا بنیادی کام ناجائز اور حرام نہ ہو اور نہ ہی سائل کا تعلق براہِ راست کسی قسم کا غیر شرعی معاملات کی انجام دہی سے ہو تو اس کے لئے مذکور کمپنی کے ” ایچ آر “ ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنا جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی :احلّ اللہ البیع و حرّم الربا الخ ( سورۃ البقرۃ ، پارۃ 3 ،آیۃ 275)
و قولہ تعالی : و لا تعاونوا علی الإثم و العدوان الخ ( سورۃ المائدہ ، پارۃ 6 ، آیۃ 20)
و فی صحیح مسلم : عن جابر قال: لعن رسول اللہﷺ آکل الربا، و مؤکلہ، و کاتبہ، و شاھدیہ، و قال ھم سواء الخ ( باب الربا، ج 2 ، ص 860 ، ط: بشری)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
انعام اللہ حمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80597کی تصدیق کریں
0     35
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات