کیا دارالحرب میں بینک کی ملازمت جائز ہے ؟
جس ملازمت میں براہِ راست سودی معاملات میں ملوث ہونا پڑتا ہو مثلاً کیشئیر اور منیجر کی ملازمت وغیرہ اس کا اختیار کرنا مفتی بہ قول کے مطابق دارالحرب میں بھی جائز نہیں اور اگر ملازمت براہ راست سودی لین دین سے متعلق نہ ہو جیسے چوکیداری وغیرہ کی ملازمت تو اسے اختیار کرنا جائز ہے ،اگر چہ بچنا اس سے بھی بہتر ہے۔
ففي مشكاة المصابيح: عن جابر رضي الله عنه قال : لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: "هم سواء" رواه مسلم (2/ 134)-
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0