اجرت و کرایہ داری

مکان یا دکانوں کو پگڑی پر دینے کا حکم

فتوی نمبر :
82178
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

مکان یا دکانوں کو پگڑی پر دینے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
(۱) مسئلہ یہ ہے کہ میری ایک دکان ہے جو میں کسی کو کرایہ پر دے رہا ہوں۔ صورت یہ ہے کہ چار ہزار (4000 )ماہانہ کرایہ اور ڈیڑھ لاکھ روپے ایڈوانس پر میں کسی کو دکان دے رہا ہوں تو کسی نے مجھے کہا یہ سود ہے یا تو آپ صرف کرایہ لیں یا ایڈوانس اور اسی میں سے کرایہ کاٹیں آیا یہ بات درست ہے یا نہیں؟
(۲) مکان یا دکان کو پگڑی پر دینا آیا یہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟ اگر درست نہیں تو اس کا متبادل طریقہ کیا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مکانوں یا دوکانوں وغیرہ کی پگڑی کا مروّجہ معاملہ اور اس کا طریقہ کار رشوت اور سود کے حکم میں ہونے کی بناء پر شرعاً نا جائز ہے اس لئے اس طرز کے معاملہ سے احتراز لازم ہے۔ جبکہ کرایہ پر لینے دینے کی صورت میں ایک معقول رقم کا بطور ایڈوانس لینا اور باہم معاملہ کے اختتام پر اس ایڈوانس کا واپس لوٹانا یا اسے کرایہ میں منہا کرنا کوئی سودی معاملہ نہیں، بلکہ جائز اور درست اور یہ پگڑی کا متبادل بھی ہے۔ لہذا سائل کا اپنی دوکان کرایہ پر دینے اور مذکور مبلغ بطور ایڈوانس لینے کا معاملہ جائز ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 82178کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات