اجرت و کرایہ داری

مچھلی پکڑ نے کیلئے کسی کو سمندر پر جانے کا کرایہ دینا

فتوی نمبر :
83438
| تاریخ :
2025-06-12
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

مچھلی پکڑ نے کیلئے کسی کو سمندر پر جانے کا کرایہ دینا

(عربی سوال کا اردو ترجمہ) ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں کچھ جھیلیں کاروباری حضرات کی ملکیت میں ہیں یا وہ ان میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ وہ ان جھیلوں میں مچھلیاں پالتے ہیں، پھر عوام کے لیے ایک مقررہ رقم کے عوض ان جھیلوں کو کھول دیتے ہیں۔ زائر (آنے والا شخص) کو مخصوص وقت کے لیے مچھلی پکڑنے کی اجازت دی جاتی ہے اور اسے کانٹا (Fishing Rod) دیا جاتا ہے۔ اگر وہ مچھلی پکڑ لے تو وہ مچھلی اس کی ہو جاتی ہے، اور اگر کچھ نہ پکڑ سکے تو خالی ہاتھ واپس چلا جاتا ہے۔کیا اس قسم کا معاہدہ شرعاً جائز ہے؟کیا اس میں غرر یا جوا پایا جاتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں اگر لوگوں سے لی جانے والی رقم محض جھیل میں شکار کرنے اور تفریح کرنے کے حق کے بدلے میں ہو، اور مچھلی حاصل کرنا اس کا لازمی مقصد نہ ہو، تو یہ صورت شرعاً جائز ہے۔البتہ اگر اصل مقصد مچھلی حاصل کرنا ہو اور مچھلی کی قیمت کے طور پر رقم لی جائے تو ایسی صورت میں غرر کی وجہ سے یہ معاملہ شرعاً ناجائز ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

«الفتاوى العالمكيرية = الفتاوى الهندية»:
«ولا يجوز إجارة ماء في نهر أو قناة أو بئر، وإن استأجر النهر والقناة مع الماء لم يجز أيضا لأن فيه استهلاك العين أصلا والفتوى ‌على ‌الجواز ‌لعموم ‌البلوى ولو استأجر أرضا مع الماء تجوز تبعا.»(ج:4،ص:441)
«حاشية ابن عابدين = رد المحتار ط الحلبي» :
الإجارة إذا وقعت على العين لا تصح، .. فلا تجوز على استئجار الآجام ‌والحياض لصيد السمك... والحيلة في الكل أن يستأجر موضعا معلوما لعطن الماشية ويبيح الماء والمرعي،»(ج:6،ص:63)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عرفان اللہ حبیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 83438کی تصدیق کریں
0     424
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات