علمی معلومات

صحاح ستہ میں صحابہ کے قول و عمل کو کیوں ذکر کیاگیا ہے؟

فتوی نمبر :
84402
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

صحاح ستہ میں صحابہ کے قول و عمل کو کیوں ذکر کیاگیا ہے؟

السلام علیکم !صحاح ستہ احادیث کی کتب ہیں، جبکہ ان کتب میں بہت سی روایات ایسی ہیں جو صرف صحابہ کرام (رض) کے واقعات نقل کئے گئے ہیں جو حدیث نہیں ہیں، بلکہ عمل / قول صحابی ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ پھر ان کتب کو احادیث کی کتب کیوں کہا جاتا ہے؟براہ کرم جواب ضرور د یجئے گا، مجھ سے بھی کسی نے پوچھا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صحابہ کے وہ اقوال واعمال جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے بغیر سمجھ نہ آتے ہوں یا وہ واقعات جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں آئے یا آپ کے علم میں آئے اور آپ نے ان پر نکیر نہیں فرمائی وہ بھی حدیث کے زمرے میں آتے ہیں اس لیے کتب حدیث میں ان کو بھی اسی زمرے سے نقل کیا جاتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي شرح نخبة الفكر: الحديث ما جاء عن النبي صلى الله عليه وسلم ، والخبر ما جاء عن غيره ( الى قوله ) فكل حديث خبر من غير عكس، و في شرح نزهة الفكر : و الحديث في اللغة : ضد القديم. وفي اصطلاح هو : ما اضيف إلى النبي صلى الله عليه وسلم من قول أو فعل أو تقرير أو صفة . أو ما أضيف إلى الصحابي أو التابعي. ويرادفه السنة ( ص: ۸) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیق اللہ امیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 84402کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • رفعِ یدین اور دیگر اختلافی مسائل میں بحث ومباحثہ کرنا

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات