السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا شرعی ادارے جیسے میڈیا اشتہاری ادارے اور اسلامی بینک جیسے میزان بینک دوبئی ، اسلامی بینک وغیرہ میں ملازمت کرنا جائز ہے؟
ہر وہ ادارہ جس میں ملازمت کے دوران سودی یا دیگر غیر شرعی اور فواحشات ومنکرات پر مشتمل معاملات اور امور انجام دینے پڑتے ہوں، اس میں ملازمت کرنا شرعا جائز نہیں ، اور جو ایسے نہ ہوں ان میں ملازمت اختیار کرنا جائز ہے۔
اگر بینک منیجر کی تنخواہ حرام ہو تو بینک میں منیجر کی ذمہ داری کون پوری کرے؟
یونیکوڈ بینک کی ملازمت 0