کیا یہ حدیث بیان کر سکتے ہیں کہ
حضور نے ایک مرتبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ارشاد فرمایا
-1 چار مرتبہ سورت الفاتحہ یعنی الحمد اللہ پڑھ کر سویا کرو اس کا ثواب چار ہزار دینار صدقہ دینے کے برابر ہو گا.
--- تین مرتبہ قُل هو الله شریف پڑھ کر سویا کرو ایک قرآن مجید پڑھنے کے برابر ثواب ہو گا۔
- دس مرتبہ درود شریف پڑھ کر سویا کرو جنت کی قیمت ادا ہو گی
-4- دس مرتبہ استغفار پڑھ کر سویا کرو دو لڑنے والوں میں صلح کرانے کے برابر ثواب ہو گا.
- چار مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھ کر سویا کرو ایک حج کا ثواب ملے گا.
تلاشِ بسیار کے باوجود مذکور روایت معتبر کتبِ حدیث میں ہمیں نہیں مل سکی، لہذا مکمل تحقیق کے بغیر اس روایت کو حضور ﷺ کی طرف منسوب کرکے آگے بیان کرنے اور پھیلانے سے احتراز لازم ہے۔
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0