آپ کی پیشن کے بارے میں کیا رائے ہیں؟ جو کہ ایک سرکاری ملازم کو سروس ختم ہونے کے بعد دیا جاتا ہے؟ جب سرکاری ملازم کو پیشن کی رقم دی جاتی ہے تو سودی رقم استعمال کی جاتی ہے، جبکہ سود حرام ہے؟
پیشن متعلقہ ادارے کی طرف سے ایک قسم کا تبرع پر مبنی معاملہ ہوتا ہے جو گورنمنٹ کی طرف سے بعض اداروں پر لازم ہے اس لیے اس کے لینے اور اسے اپنے استعمال میں لانے میں کوئی قباحت نہیں، البتہ اگر یہ سودی ادارے میں ملازمت کے اختتام پر مل رہی ہو تو اسے اپنے استعمال میں لانے سے احتراز لازم ہے۔
كما في فتاوى قاضي خان: و إن كان غالب مال المهدي من الحلال لا بأس بأن يقبل الهدية و يأكل ما لم يتبين عنده أنه حرام لأن أموال الناس لا تخلو عن قليل حرام فيعتبر الغالب اھ (ص: 222)
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0