السلام علیکم
سوال یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر ایڈور ٹائزمنٹ (اشتہارات ) بنا کر کسی ویب سائٹ پر اپلوڈ ( لگانا) کرنا اور اس کے بدلے میں کچھ رقم کا ملنا کیا یہ جائز (حلال) ہے؟
اگر یہ اشتہارات کسی قسم کے غیر شرعی امور کی نمائندگی نہ کرتے ہوں تو ان کے بنانے اور پھر کسی ویب سائٹ پر ایڈور ٹائزمنٹ کے لئے لگانے اور اس پر رقم لینے میں شرعاً بھی کوئی حرج نہیں۔
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0