اجرت و کرایہ داری

ڈاکٹر کے کلینک مالک کے ساتھ معاملات کی ایک صورت

فتوی نمبر :
8612
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

ڈاکٹر کے کلینک مالک کے ساتھ معاملات کی ایک صورت

میں کلینک میں کام کر رہا ہوں بحیثیت معالج کے ، یہ کلینک میرے ایک دوست کی ہے جو فقط اس کے انتظامی امور سنبھالتا ہے، ہم مریضوں کو گھر پر جا کر دیکھتے ہیں میں اس کلینک کا ملازم نہیں ہوں، مگر صرف گھر پر جاکر مریضوں کو دیکھتا ہوں، میں اس بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میرے دوست کے لئے جائز ہے کہ وہ پیسوں کو فیصد کے اعتبار سے تقسیم کرے، جبکہ وہ کہتا ہے کہ میں آپ کو مریض دیتا ہوں اور آپ علاج کرتے ہیں میرے کلینک سے جیسے کہ پہلے بتایا ہے کہ یہ کلینک اس کی ملکیت میں نہیں ہے وہ ڈاکٹر اور منیجر ضرور ہے اور میں کچھ پیسے حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ مواقع فراہم کر رہا ہوں، سوال یہ ہے کہ وہ شریعت کی رو سے کتنے پیسے لے سکتا ہے؟ اور جو پیسے لیتا ہے کیا وہ اپنے آپ کے لئے استعمال کر سکتا ہے؟ ( جبکہ وہ خود بھی تنخواہ لیتا ہے ) یا کلینک کیلیے؟ میں یہ بھی واضح کردوں کہ میں کلینک سے کچھ نہیں لیتا یعنی دوائیاں یا آلات و غیرہ میں صرف مریض کا فون نمبر لیتا ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر پہلے سے طے شدہ ہو کہ ہم آپ کو مریض فراہم کرنے کی صورت میں فی مریض اتنی رقم یا اتنی فیصد وصول کریں گے تو اس طرح ان کا کمیشن لینا شرعاً بھی درست ہے اور سائل کی اپنے دوست کے ساتھ جس ترتیب سے بات طے ہو گئی ہو وہ اس طرح اس کا استعمال بھی کر سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: و في الأشباه: استعان برجل في السوق ليبيع متاعه فطلب منه أجرا فالعبرة لعادتهم، وكذا لو أدخل رجلا في حانوته ليعمل له. (6/ 42)
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): (قوله فالعبرة لعادتهم) أي لعادة أهل السوق، فإن كانوا يعملون بأجر يجب أجر المثل وإلا فلا. (6/ 42)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8612کی تصدیق کریں
0     29
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات