حلالہ اور طلاق مغلظہ

بچوں کی وجہ سے حلالہ کرکے پہلے شوہر کے پاس جانا

فتوی نمبر :
86796
| تاریخ :
2025-09-27
معاملات / احکام طلاق / حلالہ اور طلاق مغلظہ

بچوں کی وجہ سے حلالہ کرکے پہلے شوہر کے پاس جانا

السلام علیکم مفتی صاحب اگر کسی عورت کو تین طلاق ہو جائے تو کیا وہ اپنے بچوں کی خاطر حلالہ کر کے دوبارہ اپنے شوہر سے نکاح کر سکتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ أحادیث مبارکہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے اور کرانے والے (دونوں) پر لعنت فرمائی ہے، اس لعنت کے اطلاق میں وہ مرد اور عورت داخل ہے جو اس نیت سے حلالہ کرتے ہیں تاکہ نکاح اور ہمبستری کے بعد وہ طلاق کے ذریعے علیحدگی اختیار کر لیں تاہم اگر کوئی مرد وعورت بغیر حلالہ اور مستقبل میں طلاق کی نیت سے نکاح کر لیتے ہیں، اور بعد میں اتفاقاً ان کے درمیان طلاق یا موت کی وجہ سے جدائی ہو جاتی ہے جس کے بعد عورت اپنے سابقہ شوہر کے ساتھ نکاح کر لیتی ہے تو ایسا کرنا شرعاً بلاشبہ جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الهداية شرح بدايةالمبتدي: وإذا تزوجها بشرط التحليل: فالنكاح مكروه؛ لقوله عليه السلام: "لعن الله المحلِّل والمحلَّل له"، وهذا هو محمله.(ج:2،فصل فيما تحل به المطلقة،ص:644،مكتبةالبشرى)
وفي الفتاوى الهندية: وإن كان الطلاق ثلاثا في الحرة وثنتين في الأمة لم تحل له حتى تنكح زوجاً غيره نكاحا صحيحا ويدخل بها ثم يطلقها أو يموت عنها كذا في الهداية ..الخ .(ج:1،فصل فيما تحل به المطلقةوما يتصل به،ص:473،مط: ماجدية)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اسلم امین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 86796کی تصدیق کریں
0     217
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تین بار سے زیادہ طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کی جھوٹی اقرار سے وقوع طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین مرتبہ آزاد ہو کہنے سے کتنی طلاقیں ہوں گی؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین طلاقوں کے بعداکٹھے ساتھ رہنے کاشرعی حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • کیا تین طلاقوں کے بعد واپسی کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے الفاظ بیوی نے نہ سنے ہوں تو طلاق ہوگی؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین شرط پے طلاق دیتاہوں کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • محض دیکھانے کے لیے طلاق نامہ بنوانے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • حالت حمل میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین طلاق کے بعد رجوع کا طریقہ

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے نوٹس بنانے سے طلاق واقع ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • ایک وقت میں تین طلاقیں دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • شرط لگاکر حلالہ کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • تین طلاقیں دینے کے بعداکٹھے رہنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • الگ الگ مجلسوں میں تین طلاق اور عدت کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • "تم مجھ پر طلاق ہو "کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • بیوی طلاق کے الفاظ نہ سنے تو کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • غصے کی حالت میں ایک ہی دفعہ میں تین طلاقیں دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشہ کی حالت میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • حلالہ شرعیہ کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشے کی حالت میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • ایک یا دو طلاقوں کے بعد تین طلاق کا اقرار کرنا

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • حنفی کا تین طلاق دینے کے بعد غیر مقلدین کے فتوی پر عمل کرنے پر اصرارکرنا

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات