علامات قیامت

برزخ کسے کہتے ہیں؟

فتوی نمبر :
8810
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / قیامت و آخرت / علامات قیامت

برزخ کسے کہتے ہیں؟

السلام علیکم! مفتی صاحب برزخ کسے کہتے ہیں؟ مکمل تعریف بتائیں مہربانی ہوگی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

’’برزخ کے لفظی معنیٰ حاجز اور فاصل کے ہیں، دو حالتوں یا دو چیزوں کے درمیان جو چیز فاصل ہو اس کو برزخ کہتے ہیں، اسی لیے موت کے بعد قیامت اور حشر تک کے زمانے کو برزخ کہا جاتا ہے، کہ یہ دنیاوی حیات اور آخرت کی حیات کےد رمیان حدِّ فاصل ہے‘‘۔ (بحوالہ تفسیر معارف القرآن از مفتی اعظم پاکستانؒ: جلد۶، ص۳۳۱) واللہ الموفق

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شمس الرحمن فضل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 8810کی تصدیق کریں
0     1688
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قیامت کی نشانیوں میں سے امام مہدی کا ذکر قرآن میں کہی نہیں

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
  • برزخ کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
  • کیا امام مہدی کو ظاہر ہونے میں ایک دو سال باقی ہیں ؟

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
  • قرب قیامت میں سورج مغرب سے طلوع ہوگا، اس کی وضاحت ؟

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
  • دجال کب پیدا ہوگا ؟

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
  • دین اسلام کا زمین پر مزید کتنا وقت باقی ہے؟

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات