السلام علیکم! میں نے کہیں پڑھا ہے کہ پنیر کھانے سے ذہن کمزور ہوتا ہے جو کہ کسی حدیث کے تحت پڑھا تھا، حوالہ مجھے یاد نہیں، میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسی کوئی حدیث اسلام میں ہےیا نہیں؟
ایسی کوئی بھی حدیث ہماری نظر سے نہیں گزری، اس سلسلہ میں دیگرِ اہلِ علم سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔ البتہ طبی طور پر اگر اس کا استعمال نقصان دہ ہو تو اس سے احتراز بہتر ہے۔ واللہ اعلم بالصواب!
’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 1’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0