ملازمت

کال سینٹر میں ملازمت کا حکم

فتوی نمبر :
88971
| تاریخ :
2025-11-19
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

کال سینٹر میں ملازمت کا حکم

کیا call center (کال سینٹر)میں کام کرنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ کسی بھی کام کے جواز وعدمِ جواز اور اس کی تنخواہ کی حلت وحرمت کا تعلق اس کام کی نوعیت اور طریقہ کا ر پر موقوف ہوتا ہے، لہذا پاکستان میں کال سینٹر کے طور پر قائم ہونے والا ادارہ اگر ملکی قانون کے تحت کام کررہا ہو اس طور پر کے انہیں "SECP"کی جانب سے باقاعدہ اس کی اجازت مل چکی ہو اور وہ کام غیر قانونی امور(جیسے منی لانڈرنگ، اسکیمز اور دھوکہ دہی کے ذریعہ لوگوں سے رقوم کی وصولی وغیرہ)، ناجائز اور حرام پراڈکٹ (جیسے انشورنس پالیسی، شراب ) کی تشہیر اور خرید وفروخت وغیرہ پر مشتمل نہ ہو اور نہ ہی کام کے دوران اپنی شناخت چھپا کر جھوٹ اور غلط بیانی کا سہارا لیا جاتا ہو تو شرعاً یہ کام جائز اور اس کی تنخواہ حلال ہوگی، ورنہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الصحیح لمسلم : عن عبد اللہ قال: قال رسول اللہﷺ إن الصدق یھدی إلی البر و إن البر یھدی إلی الجنۃ و إن الرجل لیصدق حتی یکتب صدیقا و إن الکذب یھدی إلی الفجور و إن الفجور یھدی إلی النار و إن الرجل لیکذب حتی یکتب کذابا الخ (باب القبح الکذب، ص1081، ط: مؤسسۃ الرسالۃ)۔
و فی سنن أبی داود : عن أبی ھریرۃ رضی اللہ عنہ أن رسول اللہﷺ مرّ برجل یبیع طعاما فسألہ کیف تبیع؟ فأخبرہ فأوحی إلیہ أن أدخل یدک فیہ فأدخل یدہ فیہ فإذا ھو مبلول فقال رسول اللہﷺ لیس منا من غش الخ (باب فی النھی عن الغش، ج 2، ص1326، ط: بشری)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
انعام اللہ حمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 88971کی تصدیق کریں
0     245
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات