السلام عليکم ورحمة الله وبرکاته، محترم مفتي صاحب ! نئی عورت کو دو دن خون آیا، پھر بند ہوگیا۔ نو دن یا دس دن کے بعد دوبارہ خون شروع ہوا۔ اب یہ حیض ہے یا مرض؟ اور اگر حیض ہے تو کن دنوں سے شمار ہوگا؟
صورت مسئولہ میں اس عورت نے جب ابتدا میں دو دن خون دیکھا، اس دن سے لے کر پہلے دس دن حیض کے شمار ہوں گے، اور باقی استحاضہ (مرض کا خون) کہلائے گا، جس میں نماز، روزے کی ادائیگی لازم ہوگی۔
كما في الدر المختار: الأولى - قول أبي يوسف: إن الطهر المتخلل بين الدمين لا يفصل، بل يكون كالدم المتوالي بشرط إحاطة الدم لطرفي الطهر المتخلل، فيجوز بداية الحيض بالطهر وختمه به أيضا، فلو رأت مبتدأة يوما دما وأربعة عشر طهرا ويوما دما فالعشرة الأولى حيض. اهـ (باب الحيض، ج: 1، ص: 290، ط: ايج ايم سعيد)
وفي الهندية: وروى أبو يوسف عن أبي حنيفة أن الطهر المتخلل بين الدمين إذا كان أقل من خمسة عشر يوما لم يفصل وكثير من المتأخرين أفتوا بهذه الرواية؛ لأنها أسهل على المفتي والمستفتي. كذا في التبيين وهكذا في الزاهدي والأخذ بهذا أيسر كذا في الهداية وعليه استقر رأي الصدر الشهيد حسام الدين وبه يفتى. كذا في المحيط. (الفصل الأول في الحيض، ج: 1، ص: 37، ط: مكتبة ماجدية)
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0