تحقیق و تخریج حدیث

" لو اجتمع الناس على حب علي الخ " کے الفاظ پر مشتمل روایت کی تحقیق

فتوی نمبر :
91353
| تاریخ :
2026-01-25
قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / تحقیق و تخریج حدیث

" لو اجتمع الناس على حب علي الخ " کے الفاظ پر مشتمل روایت کی تحقیق

حدیث: (لو اجتمع الناس علی حب علی ابن ابی طالب)، کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تمام صحابہ کرام بشمول حضرت علی رضی اللہ عنہم اجمعین سے محبت و عقیدت رکھنا تو ہر مسلمان کے لیے ضروری اور ایمان کا حصہ ہے، جسکی صحیح احادیث مبارکہ میں ترغیب آئی ہے، تاہم سائل نے سوال میں جو روایت نقل کی ہے "( لو اجتمع الناس على حب علي لم يخلق الله النار ،ترجمہ : اگر تمام لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی محبت پر جمع ہو جاتے، تو اللہ پاک آگ کو پیدا نہیں کرتے) اس روایت کو محد ثین کرام نے موضوع ومن گھڑت قرار دیا ہے، اس لیے اس روایت کے نشر و اشاعت اور اسے بیان کرنے سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في منهاج السنة: وكذلك قوله: " ‌لو ‌اجتمع ‌الناس ‌على ‌حب ‌علي لم يخلق الله النار " من أبين الكذب باتفاق أهل العلم والإيمان، ولو اجتمعوا على حب علي لم ينفعهم ذلك حتى يؤمنوا بالله وملائكته وكتبه ورسله واليوم الآخر ويعملوا صالحا، وإذا فعلوا ذلك دخلوا الجنة، وإن لم يعرفوا عليا بالكلية، ولم يخطر بقلوبهم لا حبه ولا بغضه اھ [الفصل العاشر كلام الرافضي عن فضائل علي وكلام أخطب خوارزم والرد عليه،ج:5 ص:76 ط: جامعة اللإمام محمد بن سعود الإسلامية]
وفي المنتقى من منهاج الاعتدال: وكذلك الحديث الذي أورده عن ابن مسعود حب آل محمد يوما خير من عبادة سنة موضوع (إلى قوله) وكذلك قوله ‌لو ‌اجتمع ‌الناس ‌على ‌حب ‌علي لم تخلق النار فقد رأينا من محبيه من الإسماعيلية وغيرهم خلقا من طعام النار. ونحن نحبه ونخاف النار، ثم خلق ممن صدق الرسل يدخلون الجنة وما عرفوا عليا. اهـ [‌‌الفصل الثالث في إمامة علي رضي الله عنه، ص:318 المكتبة الشامله)]
وفى تنزيه الشريعة: وحديث (لو اجتمع الناس على حب علي لم يخلق الله النار) حديث ابن عباس رضى الله عنهما، (قلت) لم يبين علته، وفيه ابو الفضل محمد بن عبد الله الشيباني الكوفي. اهـ (‌‌كتاب المناقب والمثالب، ‌‌باب مناقب الخلفاء الأربعة، ‌‌الفصل الثالث، ج: 1 ص: 399 ط: دار الكتب العلمية)]

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد یعقوب علی معظم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 91353کی تصدیق کریں
1     235
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سر پر عمامہ پہننے کے بارے میں احادیث مبارکہ

    یونیکوڈ   اسکین   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • ’’اصحابی کالنجوم ‘‘ والی حدیث کی اسنادی حیثیت

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 5
  • ’’میں آلِ ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا محسوس کرتا ہوں‘‘ مضمون والی حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • شہد میں بال نکلنے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • اگر کوئی دعا قبول نہ ہو تو اپنے والدین کی قبر جاؤ۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق اور عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • گمشدہ چیزکوتلاش کرنے کے لیے درودپاک پڑھنے کاحکم حدیث میں موجودہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • سلام کے الفاظ کہاں تک ثابت ہیں؟َ

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • حضورؐ سے حضرت خدیجہؓ کو ’’اپنی سوکنوں کو میرا سلام کہنا‘‘ ثابت یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’حضرت علیؓ کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے‘‘ اس روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 3
  • ’’میں بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا ہوں۔۔۔ الخ روایت کی تحقیق:

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • ’’انسان کے ساتھ شیطان کی تعداد سےمتعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ میری اُمت کو علماء اسلام سے نقصان پہنچےگا‘‘ روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • اردو میں حدیث کی مستند و معتبر کتب

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’خربوزہ کھانے میں تاخیرنہ کرو‘‘ حدیث ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • رفع یدین سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’میں علم کا شہر ہوں، ابوبکر اس کی بنیاد ہیں الخ‘‘ حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • احادیثِ صحیح بخاری و صحیح مسلم کی صحت پر تمام علماء کے اتفاق سے متعلق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • خاتون کا حضورؑ کے پیشاب کو پی لینا اور حضورؑ کا اسے دعا دینا

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے باب خیبر اکھاڑنے والی روایت کی سند

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • ’’میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا‘‘ حدیث کی تحقیق اور حضرت عائشہؓ کی وفات

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’انت ومالک لأبیک‘‘ سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 1
  • "علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل" والی حدیث کا مفہوم

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • صدیوں بعد پیدا ہونے والے محدثین کو حدیث کی صحت کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • ’’السلطان المسلم ظل اللہ و رمحہ و من أھانہ أھانہ اللہ‘‘حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
  • داڑھی تراشنے سے متعلق حدیث کی سند

    یونیکوڈ   تحقیق و تخریج حدیث 0
Related Topics متعلقه موضوعات