عیدین

کسی ملک میں نمازِ عید پڑھ کر جب اپنے ملک پہنچے اور نمازِ ہورہی ہو ،تو کیا کرے

فتوی نمبر :
9153
| تاریخ :
2010-07-19
عبادات / نماز / عیدین

کسی ملک میں نمازِ عید پڑھ کر جب اپنے ملک پہنچے اور نمازِ ہورہی ہو ،تو کیا کرے

السلام علیکم!
۱۔U,A,E چھوڑنے کے دوران یہ صورت حال ہوتی ہے ، جب ہم نے U,A,E کے اندر عید کی نماز پڑھ لی ہوتی ہے ، لیکن جب ہم کراچی پہنچتے ہیں ، یہاں عید کی نماز ہوتی ہے، کیا میرے اُوپر واجب ہوتی ہے کہ میں نمازِ عید دوبارہ ادا کروں ؟
۲۔اگر ہم ۲۹ رمضان کو U,A,E چھوڑ دیں تو کراچی میں ۲۸ رمضان ہوتا ہے اور مضان اگر تیس دن کا ہوتا ہو تو میرے اکتیس دن ہو جائیں گے ، کیا یہ بات درست ہے کہ میں اکتیس دن روزہ رکھوں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

۱۔جی ہاں! آپ کو کراچی میں آ کر دوسرے مسلمانوں کے ساتھ مل کر عید کی نماز دوبارہ پڑھنا لازم ہے۔
۲۔جی ہاں! آپ پاکستان آ کر دیگر مسلمانوں سے مشابہت کرتے ہوئے اکتیسواں روزہ بھی رکھیں گے، البتہ یہ اکتیسواں روزہ آپ کا نفل شمار ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

فی حاشية ابن عابدين : لو صام رائي هلال رمضان و أكمل العدة لم يفطر إلا مع الإمام لقوله - عليه الصلاة و السلام - «صومكم يوم تصومون و فطركم يوم تفطرون» رواه الترمذي و غيره و الناس لم يفطروا في مثل هذا اليوم فوجب أن لا يفطر نهر اھ (2/ 384)۔
فی بدائع الصنائع : و أما صوم رمضان : فوقته شهر رمضان لا يجوز في غيره ، فيقع الكلام فيه في موضعين أحدهما : في بيان وقت صوم رمضان ، و الثاني في بيان ما يعرف به وقته ، أما الأول : فوقت صوم رمضان شهر رمضان ، لقوله تعالى {فمن شهد منكم الشهر فليصمه} [البقرة: ١٨٥] أي : فليصم في الشهر اھ (۲/ ۸۰)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 9153کی تصدیق کریں
0     1088
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عیدین شاہراہ پر ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عیدین 0
  • عیدین کی نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • بعد نمازِ عیدین، دعا سے متعلق حضرت تھانوی اور حضرت انور شاہ صاحب کے فتاویٰ کے درمیان تعارض

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین کے دن ، دورانِ سال انتقال کرجانے والوں کے گھروں میں تعزیت کے لۓ جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید کی نماز میں تین واجب تکبیرات کا بھول جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • تکبیراتِ تشریق سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نماز عید کےبعد گلے ملنا اور عید مبارک کہنا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نمازِ عیدین کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنا اور ’’عید مبارک‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   عیدین 1
  • عیدین کی نماز میں امام کا واجب تکبیراتِ زوائد بھول جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین اور نمازِ جمعہ کی جماعت میں شرکت نہ کرنے والےسیکیورٹی اہلکاروں کے لۓ نماز کا حکم

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین کی نماز کے لۓ عیدگاہ میں جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نمازِ عیدین کی ادائیگی کے لۓ وقف شدہ عیدگاہ کے ہونے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید کی نماز میں تکبیراتِ زوائد کا رہ جانا

    یونیکوڈ   عیدین 1
  • امام عید کی نماز میں زائد تکبیریں کہنا بھول جائےتو کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   عیدین 1
  • کسی ملک میں نمازِ عید پڑھ کر جب اپنے ملک پہنچے اور نمازِ ہورہی ہو ،تو کیا کرے

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • جس مسجد میں جمعہ کی نماز نہ ہوتی ہو وہاں عیدین کی نماز جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نمازِ عید میں امام کا تین زائد تکبیرات کو بھول جانا-نماز عید کی قضاء کا مسئلہ

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین میں خطبہ اور نماز الگ الگ بندوں کا پڑھانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید کی دوسری رکعت میں شریک ہونے والا نماز مکمل کیسے کرے؟

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • کیا مدرسے میں عید کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید و رمضان کے لئے شہادتوں کی مطلوبہ تعداد

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین کی نماز کے بعد مصافحہ کرنا

    یونیکوڈ   عیدین 0
Related Topics متعلقه موضوعات