ملازمت

ملازم کا کمپنی کے گاہکوں کو اپنی ذاتی اشیاء فروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
9227
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

ملازم کا کمپنی کے گاہکوں کو اپنی ذاتی اشیاء فروخت کرنے کا حکم

السلام علیکم !
آپ سے میرا سوال یہ ہے کہ میں آج کل کاغذ کمپنی میں کام کرتا ہوں اور اس کمپنی میں مجھ کو ایک سال کے بعد کاغذ مارکیٹ میں اپنی مصنوعات سیل کرنے کیلئے مقرر کیا ، اب مجھ کو اس کمپنی میں 4 سال ہوگئے ہیں اور اب میں اپنا کام کرنا چاہتا ہوں، یہ کمپنی پیپر کے علاوہ اور بھی پروڈیکٹ دیتی ہے، پھر مجھ کو ان مصنوعات کو سیل کرنے کی اجازت نہیں تھی، پھر میں نےخود سے ان مصنوعات کے حوالے سے علم حاصل کیا ، میرا سوال یہ ہے کہ میں کن بنیادوں پر اپنا کام کرسکتا ہوں؟ اور کیا میں اسی کمپنی میں رہتے ہوئے اپنا کام کرسکتا ہوں؟ یا ان گاہکوں کو اپنا گاہک بنا سکتا ہوں؟ جو ان کے ہیں، کیونکہ اس فیلڈ میں چند ہی گاہک ہیں پاکستان میں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ڈیوٹی ٹائم کے علاوہ اپنا ذاتی کام کرنا اگرچہ شرعاً جائز ہے، مگر اس کو بنیاد بنا کر کمپنی کے مستقل گاہکوں کو توڑنا نامناسب حرکت ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتاوی الھندیة: وفي فتاوى الفضلي - رحمه الله تعالى -: إذا استأجر رجلا يوما ليعمل كذا فعليه أن يعمل ذلك العمل إلى تمام المدة ولا يشتغل بشيء آخر سوى المكتوبة اھ(4/416)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 9227کی تصدیق کریں
0     584
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 2
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 1
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 2
  • ملازم کا دکان کا سامان زیادہ قیمت میں فروخت کرکے اضافی رقم خود رکھنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
Related Topics متعلقه موضوعات