اجرت و کرایہ داری

زمین کرایہ پر دینے کی ایک صورت کا حکم

فتوی نمبر :
93424
| تاریخ :
2026-03-22
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

زمین کرایہ پر دینے کی ایک صورت کا حکم

زمین ٹھیکہ پردیےکر زیادہ پیسے ایڈوانس لینا اور سال کی رقم کو ان پیسوں سے منفی کرنا پھر ما لک جب زمین چھوڑانا چاہیے تو بقایا رقم واپس کر دیں یہ صورت جائز ہے کہ نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے سوال میں زمین ٹھیکے پر دینے کی مکمل صورت واضح نہیں کی تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جاتا،تاہم اگر کوئی شخص کسی کو زمین ایک سال یا پانچ سال وغیرہ کی متعین مد ت کے لئے کرایہ پر دیدے،اور کرایہ کی مد میں دو تین سالوں کا کرایہ پیشگی(ایڈوانس)وصول کرے تو شرعا ایسا کرنا جائز اور درست ہے۔تاہم اگر مقررہ مدت تک ٹھیکہ برقرار نہ رہے اور فریقین کی رضامندی سے طے شدہ مدت سے قبل ٹھیکداری کے معاملے کو ختم کیا جائے تو ایسی صور ت میں زمین کے مالک کے ذمہ باقی ماندہ ایام کا کرایہ ٹھیکدار کو واپس کرنا لازم ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الھدایۃ:
«قال: "الأجرة لا تجب بالعقد وتستحق بأحد معان ثلاثة: إما بشرط التعجيل، أو بالتعجيل من غير شرط، أو باستيفاء المعقود عليه".
وقال الشافعي: تملك بنفس العقد؛ لأن المنافع المعدومة صارت موجودة حكما ضرورة تصحيح العقد فيثبت الحكم فيما يقابله من البدل. ولنا أن العقد ينعقد شيئا فشيئا على حسب حدوث المنافع على ما بينا، والعقد معاوضة، ومن قضيتها المساواة، فمن ضرورة التراخي في جانب المنفعة التراخي في البدل الآخر. وإذا استوفى المنفعة يثبت الملك في الأجر لتحقق التسوية. وكذا إذا شرط التعجيل أو عجل؛ لأن المساواة تثبت حقا له وقد أبطله. "وإذا قبض المستأجر الدار فعليه الأجر وإن لم يسكنها"؛ لأن تسليم عين المنفعة لا يتصور فأقمنا تسليم المحل مقامه إذ التمكن من الانتفاع يثبت به.»(ج:3،ص:231،ط:داراحیاء التراث العربی،بیروت ،لبنان)
وفی الفقہ البیوع:
"وقد جرت العادة في بعض المعاملات اليوم ان احد طرفی العقد یطالب بدفع بعض المال عند الوعد بالبیع قبل انجاز العقد٬ وذالک للتاکد من جدیتہ فی التعامل...ویسمی فی العرف "ہامش الجدية" او "ضمان الجدية".... وانما ہی امانة بید البائع٬ تجری علیہ احکام الامانات. ولا یجوز لآخذہا ان یتمولہا لنفسہ٬ ولایجوز استثمارھا الا باذن مالکہا٬ بشرط ان یکون الربح لہ٬ وکذالک یجب رد ھذا المبلغ الیہ ان لم یتم انجاز العقد معہ ۔۔ولا یجوز للموسسة حجز مبلغ ہامش الجدية فی حالة نکول العمیل عند تنفیذ وعد الملزم. وینحصر حقھا فی اقتطاع مقدار الضرر الفعلی المتحقق نتيجة النکول الخ(ج:1،ص:120،ط:معارف القرآن)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ علیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 93424کی تصدیق کریں
0     18
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات